Posts

Showing posts from June, 2020

سائنس،عقل اور اسلامScience , Intellect and Islam

ازعافیت نظر آج سے تقریباً ایک ہزار سال قبل فاطمید خلافت اور دعوت سے وابستہ، ایک فارسی شاعر ، سیاح اور فلسفی ناصر خسرو نے ایک انتہائی اہم پشن گوئی کی تھی۔ آپ نے کہا تھا کہ لوگ خلاء میں جائیں گے اور اس سے بھی آگے جائینگے۔ مثلاً یک شعر میں آپ نے لکھا ہےکہ درخت تو گر بار دانش بگیرد          بزیر آوری چرخ نیلوفری را یعنی اگرآپ کے علم کا درخت پھلدار ہوگا تو آپ اپنے علم سے آسمان کو اپنے پاؤں کے نیچے لے آئیں گے۔ اسی طرح ایک اورشعر میں آپ نے   لکھاکہ: گرازعلم و طاعت برآریم پَر                 ازین جا بہ چرخ برین بَرپَریم سراز چرخ نیلوفری برکشیم               بدانش کہ دانندہ و با فریم۔ یعنی اگرہم اس زندگی میں علم اور اطاعت الٰہی کے پَر حاصل کریں تو اس صورت میں ہم اس دنیا کی پستی سے آسمانوں کی بلندی میں پرواز کرسکتے ہیں۔ہم علم کی بدولت اپنا سر فخرسے نیلے آسمان سے بھی اُوپر اُٹھا سکتے ہیں۔ بشرطیکہ...