Posts

The insanity of an insane

Image
  By Aafiyat Nazar In a city, an insane person was looking in the sky with a paper telescope while running away. He was shouting, "Take me away from the insane and the ignorant”. A wicked man asked the insane: “Where the ignorant are and what is ignorance? Hearing this, the madman stopped and had a frenzy of laughter. Photo credit: freepik Meanwhile, he replied, “Ignorance is the name of a city and the ignorant are its inhabitants”. Hearing this conversation, people from nearby gathered around him and outburst with huge laughter. Gradually a large crowd assembled and all of them began to make fun of his words. Then another man said: “Where does the road to this city of ignorance go? The madman gasped and said that you are already in this city of ignorance. And you have all come in through different doors. Another man teased the madman and asked, “How many gates does the city of ignorance have? The insane retorted “It has thousands of paths and with thousands of names, throug

حسن صبّاح کے نام ملک شاہ کا خط اور حسن صباح کا جواب Malik Shah Suljoqi's letter to Hassan-e-Sabah and Hassan's reply

Image
  حسن صبّاح کے نام ملک شاہ کا خط ت رجمہ و حواشی ڈاکٹر عزیزاللہ نجیب اے حسن صبّاح، تم نے ایک نیا دین اور نئی ملت ایجاد کی ہے، اورلوگوں کو فریب دیتے ہو اور انہیں حاکم وقت کے خلاف ورغلاتے ہو۔تم نے بعض جاہل پہاڑی لوگوں کو اپنے ساتھ ملالیا ہےاور ان کو چکنی چبڑی باتیں سناتے ہو جس کے نتیجے میں وہ جاکر لوگوں کو چھری گھونپ دیتے ہیں۔ اورتم عباسی خلفاء پر جو کہ خلفائے اسلام ہیں اور ملک و قوم کا استحکام اور دین و سلطنت کا نظام انہیں کے ذریعے مستحکم ہے لعن طعن کرتے ہو۔ تمہیں اس گمراہی سے بازآناچاہیے اور مسلمان بنناچاہیئے۔ ورنہ ہم نے فوج متعین کردی ہے، اورمیں میرے پاس تمہارے حاضر ہونے یا خط کے جواب کا منتظر رہوں گا۔ خبردار، خبردار۔خود کواور اپنے پیروؔوں کوہلاکت کے بھنور میں نہ ڈالو اور اپنے قلعوں کی مضبوطی پر غرورنہ کرو، اور اس حقیقت کو سمجھ لو کہ تمہارا قلعہ ، جو کہ قلعہ الموت ہے، اگرآسمان کا کوئی برج ہی کیوں نہ ہو تب بھی ہم اللہ تعالٰی کی مہربانی سے اسے خاک کے برابر کردیں گے۔ حسن صبّاح کا ملک شاہ کے خظ کا جواب جب صدر کبیر ضیاءالدّین خاقان سلطان کا فرمان لے کر یہان پہنچا تو میں نے اسے خوش